Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے 10 رکنی ٹاسک فورس قائم

Now Reading:

ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے 10 رکنی ٹاسک فورس قائم
ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تبادلے و تقرریوں کا سلسلہ جاری

ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تبادلے و تقرریوں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد: وزیر اعظم کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے ٹاسک فورس قائم کردی گئی ہے۔

وزیر اعظم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹاسک فورس کی سربراہی وزیر مملکت خزانہ علی پرویز ملک کریں گے جبکہ میجر جنرل سید علی رضا ٹاسک فورس کے شریک چیئرمین ہوں گے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ٹاسک فورس کے ممبران میں غازی اختر، زید بشیر، عامر ملک بھی شامل ہوں گے جبکہ فرید ظفر، آصف پیر، تانیہ ایدروس، وقاص الحسن اور گوہر مروت بھی ٹاسک فورس کا حصہ ہوں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ٹاسک فورس ایف بی آر آٹو میشن، صوبائی ریونیو اتھارٹیز کے ڈیٹا انٹیگریشن پر کام کرے گی اور ہول سیلرز، ڈسٹری بیوٹرز، سپلائی چین، مڈل مین نیٹ ورک پر بھی غور کرے گی۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا کہ ٹریک اینڈ ٹریس کے نظام کی آٹو میشن، انٹیگریشن پر ٹاسک فورس کام کرے گی جبکہ ٹاسک فورس ایک ماہ میں اپنی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر