Advertisement
Advertisement
Advertisement

بجلی کے بلوں میں ریلیف کے اعلان پر حافظ نعیم کا بیان سامنے آگیا

Now Reading:

بجلی کے بلوں میں ریلیف کے اعلان پر حافظ نعیم کا بیان سامنے آگیا
بجلی کے بلوں میں ریلیف کے اعلان پر حافظ نعیم کا بیان سامنے آگیا

بجلی کے بلوں میں ریلیف کے اعلان پر حافظ نعیم کا بیان سامنے آگیا

لاہور: پنجاب کے لیے بجلی کے بلوں میں ریلیف کے اعلان کے بعد امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا بیان سامنے آگیا ہے۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا ’’‏مزاحمت اور جدوجہد رنگ لاتی ہے‘‘۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان کہتے ہیں ’’پنجاب کے بعد وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو بھی ریلیف کے دائرے کو پورے ملک میں پھیلانا ہوگا‘‘۔

حافظ نعیم الرحمان نے مزید لکھا ’’یہ ریلیف عارضی نہیں بلکہ مستقل ہونا چاہیے، صوبائی حکومتیں اور وفاق بھی پیش رفت کریں، حق دو عوام کو، حق دو پاکستان کو، بدلو نظام کو‘‘۔

واضح رہے کہ پنجاب میں 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے اگست اور ستمبر کے مہینے میں 14 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر