Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن کی تمام جماعتوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

Now Reading:

اپوزیشن کی تمام جماعتوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
اپوزیشن

اپوزیشن کی تمام جماعتوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد: اپوزیشن کی تمام جماعتوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی تمام جماعتوں نے آئین پر عملدرآمد صاف شفاف منصفانہ انتخابات کی بات پر زور دیا جبکہ جے یو آئی امیر مولانا فضل الرحمان نے 3 اہم معاملات پر گفتگو کرنے پر زور دیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس کے دوران مولانا فضل الرحمان نے گفتگو کرتے کرتے ہوئے کہا کہ مذہب، معیشت اور جمہوریت پر بات کرنی چاہیے، کیا ہمارا معاشی نظام مذہب کے مطابق ہے، جمہوری نظام کمزور ہوا اسے مضبوط کرنا ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عشائیہ کے میزبان محمد علی درانی نے ممکنہ اپوزیشن اتحاد کی قیادت مولانا فضل الرحمان کو کرنے کی تجویز دی اور کہا کہ ہمارے دوست بانی پی ٹی آئی نا حق قید ہیں، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کےلئے ہمیں تحریک چلانا ہوگی۔

اس کے علاوہ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اپوزیشن الائنس کو جلد تشکیل دینے کی بات کی اور کہا کہ ہمیں روزانہ کی بنیاد پر کام کرکے الائنس تشکیل دینا چاہیے۔

Advertisement

اس موقع پر محمود اچکزئی کا کہنا تھا کہ تمام مسائل کا حل آئین پر عملدرآمد ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ اجلاس میں شریک تمام جماعتوں نے مشترکہ الائنس سے متعلق مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا، تاہم آئندہ اجلاس میں تمام جماعتیں اتحاد سے متعلق تجاویز دیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا
میر علی میں فتنۃ الخوارج کا خودکش حملہ ناکام؛ 4 خوارجی جہنم واصل
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ امریکا؛ بحری و سول قیادت سے اہم ملاقاتیں
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
مغربی سرحد پر کشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا ، اہم فیصلے متوقع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرت آج ہونگے، طالبان رجیم کی تصدیق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر