Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی چڑیا گھر میں ننھے مہمانوں کی آمد

Now Reading:

کراچی چڑیا گھر میں ننھے مہمانوں کی آمد
کراچی چڑیا گھر میں ننھے مہمانوں کی آمد

کراچی چڑیا گھر میں ننھے مہمانوں کی آمد

کراچی کے چڑیا گھر میں ہرنیوں اور شیرنی کے یہاں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

سینئر ڈائریکٹر کراچی زو کے مطابق ہرنیوں کی مختلف اقسام نے 9 بچوں کو جنم دیا ہے، واضح رہے کہ  فیلو ہرن کی مادہ ہرنی کے یہاں 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، جبکہ بلیک بک ہرن کی مادہ نے 1، وائٹ فیلو ہرن کی مادہ نے 1 اور اسپوٹٹ ہرن کی مادہ نے بھی ایک بچے کو جنم دیا ہے۔

 چڑیا گھر انتظامیہ نے بتایا کہ وائٹ فیلو ہرن، ہرن کی ایک نایاب نسل ہے، جبکہ وائٹ افریکن شیرنی نے بھی ایک بچہ کو جنم دیا ہے، دونوں مادہ جانوروں کے پیدائشی بچے صحت مند ہیں۔

سینئر ڈائریکٹر کراچی چڑیا گھرکے مطابق افریکن شیرنی کے یہاں بچہ کی پیدائش تین روز قبل ہوئی ہے، جبکہ  کچھ عرصہ کے لیے شیرنی کے بچہ کو عوام سے دور رکھا جائے گا، افریقی شیر کی جوڑی رواں سال مارچ میں زو انتظامیہ کو تحفہ میں ملی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر