Advertisement
Advertisement
Advertisement

لسبیلہ: ایران سے آنے والی پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ؛ 11 افراد جاں بحق

Now Reading:

لسبیلہ: ایران سے آنے والی پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ؛ 11 افراد جاں بحق
بس

لسبیلہ: ایران سے آنے والی پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ؛ 8 افراد جاں بحق

ایران سے آنے والی پاکستانی زائرین کی بس مکران میں حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 35 سے زائد زخمی ہو گئے۔

زائرین کی بس کو حادثہ مکران کوسٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے قریب پیش آیا، بریک فیل ہونے کے باعث بس کھائی میں گر گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بس حادثے میں 11 افراد جاں بحق اور 35 سے زائد زخمی ہوئے۔

پولیس نے بتایا کہ ایران سے آنے والی بس زائرین کو لے کر پنجاب جا رہی تھی، زخمیوں اور جاں بحق افراد کی میتوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ زائرین کا تعلق لاہور اور گوجرانوالہ سے ہے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل بھی ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا تھا جس میں 35 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے تھے، تاہم حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں دو روز قبل ایران سے خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان لائی گئی تھیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر