Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کی ارشد ندیم کو اولمپکس 2024 کے فائنل راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے پر مبارکباد

Now Reading:

وزیراعظم کی ارشد ندیم کو اولمپکس 2024 کے فائنل راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے پر مبارکباد
وزیراعظم کی ارشد ندیم کو اولمپکس 2024 کے فائنل راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے پر مبارکباد

وزیراعظم کی ارشد ندیم کو اولمپکس 2024 کے فائنل راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے پر مبارکباد

 وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو اولمپکس 2024 کے جولین تھرو کے مقابلوں کے فائنل راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے پر مبارکباد پیش کی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے اس موقع پر کہا کہ آپ نے اپنی شاندار کارکردگی اور انتھک محنت سے پوری قوم کے دل جیت لیے۔

وزیراعظم نے اولمپکس 2024 میں ارشد ندیم کی کامیابی کے لئے دعاء اور نیک خواہشات کا اظہارکرے ہوئے کہا کہ جولین تھرو کھیل کی ترویج کے لیے ارشد ندیم کی خدمات قابل قدر ہیں، آپ کی محنت اور لگن نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ مارچ 2024 میں وزیراعظم ہاؤس میں ارشد ندیم سے ملاقات کر کے دلی خوشی ہوئی، جبکہ پاکستان میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے اسے مزید نکھارنے کی ضرورت ہے، اس کے علاوہ حکومت پاکستان میں بین الاقوامی سطح کے مقابلوں میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی جاری رکھے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر