Advertisement
Advertisement
Advertisement

سانحہ ماچھکہ، پولیس پر حملے کا مقدمہ ماچھکہ تھانے میں درج

Now Reading:

سانحہ ماچھکہ، پولیس پر حملے کا مقدمہ ماچھکہ تھانے میں درج
سانحہ ماچھکہ

سانحہ ماچھکہ، پولیس پر حملے کا مقدمہ ماچھکہ تھانے میں درج

سانحہ ماچھکہ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 12 پولیس جوانوں کی شہادت    کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق   انسپکٹر امجد رشید کی مدعیت میں دہشتگردی،  قتل اور  اغوا سمیت دیگر دفعات  کے تحت  مقدمہ  درج کیا گیا ہے۔

مقدمے  میں کوش سیلرا اور انڈھڑ گینگ کے 131 جرائم پیشہ افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔

پولیس جوان کیمپ سے واپسی پر جب شاہو کوش کے گھر کے پاس پہنچے تو ڈاکوؤں نے حملہ کردیا تھا۔حملہ لکھی، منی اور گڈو کوش کی سربراہی میں کیا گیا تھا۔

ڈاکوؤں کے پاس راکٹ لانچر ، جی تھری اور دیگر اسلحہ تھا۔ ڈاکوؤں نے پولیس جوانوں پر سیدھی فائرنگ کی،  پولیس جوانوں نے بھی جوابی فائرنگ کی  تھی۔

Advertisement

پولیس کی  جوابی فائرنگ سے بشیر شر مارا گیا  تھا اور گڈی کوش زخمی ہوا ہے۔

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 12 پولیس جوان شہید  اور 9 زخمی ہوئے تھے۔ڈاکو ایک پولیس اہلکار احمد نواز کو اغوا کرکے ساتھ لے گئے ۔

ڈاکو  فرار ہوتے ہوئے پولیس کا سرکاری اسلحہ بھی ساتھ لے گئے تھے۔

ڈاکوؤں نے راکٹ لانچر اور فائرنگ سے پولیس گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر