Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان نیدرلینڈز کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، محسن نقوی

Now Reading:

پاکستان نیدرلینڈز کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، محسن نقوی
محسن نقوی

پاکستان نیدرلینڈز کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ  پاکستان نیدرلینڈز کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے نیدرلینڈز کی سفیر ہینی ڈی وریس کی ملاقات ہوئی۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزارت داخلہ آمد پر نیدرلینڈز کی سفیر  کا خیر مقدم کیا۔

ملاقات میں دوطرفہ تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور  مختلف شعبوں میں اشتراک کار بڑھانے پر بھی گفتگو کی گئی۔

انسانی اسمگلنگ کو روکنے کے لئے باہمی تعاون  بہتر بنانے کی ضرورت پر  بھی زور دیا گیا۔

Advertisement

وزیر داخلہ  نے طنیدرلینڈز کی نئی حکومت اور اپنی ہم منصب کو مبارکباد پیش کی۔

محسن نقوی نے کہا کہ   نیدرلینڈز کے ساتھ  مختلف شعبوں میں تعلقات کو بڑھانے کے خواہاں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ   انسانی اسمگلرز  ایک بہت بڑا مافیا ہے،کوئی ملک تنہا نہیں نمٹ سکتا۔ انسانی اسمگلنگ روکنے کےلئے دو طرفہ اشتراک کار  بڑھانے کی ضرورت ہے، مشترکہ اقدامات ہی انسانی اسمگلنگ کے خلاف کارگر ہو سکتے ہیں۔

اس ضمن میں اطالوی ٹیم جلد پاکستان کا دورہ کرے گی۔

ملاقات میں افغان مہاجرین کی دیکھ بھال  کے لیے تعاون بڑھانے  پر  بھی اتفاق ہوا۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ  پاکستان نے گزشتہ کئی دہائیوں سے افغان مہاجرین کی مہمان نوازی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کیلئے بین الاقوامی امداد کی اپیل فوری طور پر کی جائے، بلاول بھٹو کا حکومت سے مطالبہ
میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی جرأت و بہادری رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
پاک فوج کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے ہتھیار ڈالنے والے خارجی کے تہلکہ خیز انکشافات
نور مقدم کیس میں سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
شہرقائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
ملک میں زرعی ایمرجنسی نافذ کی جائے، پیپلزپارٹی کا وفاقی حکومت سے مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر