Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت نے ارشد ندیم سمیت سول ایوارڈز حاصل کرنے والوں کی فہرست جاری کردی

Now Reading:

حکومت نے ارشد ندیم سمیت سول ایوارڈز حاصل کرنے والوں کی فہرست جاری کردی
حکومت نے ارشد ندیم سمیت سول ایوارڈز حاصل کرنے والوں کی فہرست جاری کردی

حکومت نے ارشد ندیم سمیت سول ایوارڈز حاصل کرنے والوں کی فہرست جاری کردی

وفاقی حکومت نے ارشد ندیم سمیت سول ایوارڈز حاصل کرنے والوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔

کابینہ ڈویژن نے مختلف شعبوں میں پاکستان سول ایوارڈز حاصل کرنے والی شخصیات کی فہرست جاری کر دی ہے جس کے مطابق سابق وزیراعظم شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو نشان پاکستان سے نوازنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس کے علاوہ شاعر ناصر کاظمی کو نشان امتیاز عطا کیا جائے گا۔

شہزادہ عبد العزیز بین سلمان کو ہلال پاکستان، جبکہ دس پاکستانیوں کو ہلال شجاعت سے نوازا جائے گا۔

کابینہ ڈویژن کے مطابق اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز، مراد سدپارہ مرحوم کو ستارہ امتیاز سے نوازنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ14 غیر ملکی شخصیات کو بھی پاکستان سول ایوارڈز سے نوازا جائے گا۔

ادب کے شعبے میں 7، طب کے شعبے میں 4 جبکہ کھیلوں کے شعبے میں 5 شخصیات کو ایوارڈ عطا کئے جائیں گے، اس کے علاوہ تعلیم کے شعبے میں 8، سائنس کے شعبے میں 1 جبکہ پبلک سروس کے شعبے میں 27 شخصیات کو سول ایوارڈز عطا کیے جائیں گیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر