Advertisement
Advertisement
Advertisement

تعلمی میدان میں خواتین کا آگے آنا بہت ضروری ہے، وزیراعلیٰ سندھ

Now Reading:

تعلمی میدان میں خواتین کا آگے آنا بہت ضروری ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ کا 30 ہزار طلبہ کو اسکالرشپ دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ تعلمی میدان میں خواتین کا آگے آنا بہت ضروری ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یوم خواندگی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ جہاں مائیں پڑھی لکھی ہوتی ہیں، وہاں بچے منزل پا لیتے ہیں، سندھ حکومت تعلیم و صحت کے حوالے سے ہر طرح کا تعاون کرنے کے لیے ہمیشہ کوشاں رہتی ہے۔

سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت نے تعلیم کے بلند معیار کے لیے ہمیشہ اپنی خاص توجہ  مرکوز کی ہے، اور اسکول سے باہر بچوں کواسکول سے منسلک کرنے کے حوالے سے بہترین انتظامات کیے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ  مائیکرو اسکول کے قیام سے تین لاکھ سے زائد بچوں کو تعلیمی اداروں  کا حصہ بنائیں گے، جبکہ ایک لاکھ ڈیجیٹل اسکول آئندہ دو سال کے اندر قائم  کرنے کے عزم کو ضرور پورا کریں گے۔

سید مراد علی شاہ نے کہا کہ جدید دورکے تقاظوں کو مد نظررکھ کر تعلیمی نظام میں جدت لارہے  ہیں، بہتر تعلیم ہمارے تمام قومی مسائل کا حل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر