Advertisement
Advertisement
Advertisement

جاپان اقوام عالم میں اپنی محنت اور لگن سے نمایاں ہے، محمد نوازشریف

Now Reading:

جاپان اقوام عالم میں اپنی محنت اور لگن سے نمایاں ہے، محمد نوازشریف
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نوازشریف نے کہا کہ جاپان اقوام عالم میں اپنی محنت اور لگن سے نمایاں ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے جاپان کے سفیر مٹسوہیرو واڈا نے ملاقات کی۔ تینوں رہنماؤں کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات کے فروغ اورمختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ محمد نوازشریف نے ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان اور جاپان کے مابین بہترین تعلقات کومزید وسعت دینے کے لیے پرعزم ہیں۔ ملاقات میں مریم نواز نے کہا کہ پاکستان اورجاپان کے مابین دوطرفہ تجارتی حجم بھی بڑھانے کے لئے دلچسپی رکھتے ہیں، اس کے علاوہ تعلیم، صحت اور شہری سہولیات کی بہتری میں جاپان کا پنجاب حکومت سے تعاون لائق تحسین ہے۔ مریم نوازنے کہا کہ پنجاب میں تعلیم، صحت، توانائی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کا بڑا پوٹینشل موجود ہے، صوبے میں سرمایہ کاری کے لئے ساز گار ماحول اورمراعات دے رہے ہیں۔ اس موقع پر جاپانی سفیر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔ واضح رہے اس موقع پر سینٹر پرویز رشید، سینئر منسٹر مریم اورنگزیب، معاون خصوصی راشد نصر اللہ، چیف سیکرٹری، پرنسپل سیکرٹری اور دیگرموجود تھے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نوازشریف نے کہا کہ جاپان اقوام عالم میں اپنی محنت اور لگن سے نمایاں ہے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے جاپان کے سفیر مٹسوہیرو واڈا نے ملاقات کی۔

تینوں رہنماؤں کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات کے فروغ اورمختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

محمد نوازشریف نے ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان اور جاپان کے مابین بہترین تعلقات کومزید وسعت دینے کے لیے پرعزم ہیں۔

ملاقات میں مریم نواز نے کہا کہ پاکستان اورجاپان کے مابین دوطرفہ تجارتی حجم بھی بڑھانے کے لئے دلچسپی رکھتے ہیں، اس کے علاوہ تعلیم، صحت اور شہری سہولیات کی بہتری میں جاپان کا پنجاب حکومت سے تعاون لائق تحسین ہے۔

Advertisement

 مریم نوازنے کہا کہ پنجاب میں تعلیم، صحت، توانائی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کا بڑا پوٹینشل موجود ہے، صوبے میں سرمایہ کاری کے لئے ساز گار ماحول اورمراعات دے رہے ہیں۔

اس موقع پر جاپانی سفیر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔

واضح رہے اس موقع پر سینٹر پرویز رشید، سینئر منسٹر مریم اورنگزیب، معاون خصوصی راشد نصر اللہ، چیف سیکرٹری،  پرنسپل سیکرٹری اور دیگرموجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
ایم کیوایم کے وفد کی شہبازشریف سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بات چیت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر