Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغان طالبان کی جانب سے پاک افغان سرحد پر بلااشعال جارحیت کا منہ توڑ جواب

Now Reading:

افغان طالبان کی جانب سے پاک افغان سرحد پر بلااشعال جارحیت کا منہ توڑ جواب
افغان طالبان کی جانب سے پاک افغان سرحد پر بلااشعال جارحیت کا منہ توڑ جواب

افغان طالبان کی جانب سے پاک افغان سرحد پر بلااشعال جارحیت کا منہ توڑ جواب

افغان طالبان کی جانب سے پاک افغان سرحد پر بِلا اشتعال جارحیت کا پاک فوج نے منہ توڑ جواب دے دیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے پاکستان پر دہشت گرد حملوں میں سہولت کاری کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔

سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ 7 ستمبر کی صبح افغان طالبان کی جانب سے پاک افغان سرحد سے متصل افغان علاقے پلوسین سے پاکستانی چیک پوسٹوں پر بڑے ہتھیاروں سے بلا اشتعال فائرنگ  شروع کی گئی۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بِلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ افغان سائڈ سے 8 اور 9 ستمبر کی شام تک جاری رہا، پاکستان آرمی کی جانب سے افغان سائیڈ سے کی گئی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا گیا۔

سیکورٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ پاکستانی فوج کی جوابی فائرنگ سے افغان طالبان کے بھاری نقصان کی اطلاعات ہیں، اطلاعات کے مطابق اب تک 16 افغان طالبان جاں بحق جب کہ 27 زخمی ہوچکے ہیں۔

Advertisement

سیکیورٹی ذرائع نے مزید کہا کہ افغان طالبان کے دو ٹینک بھی تباہ کردیے گئے ہیں، پاک افغان بارڈر پر کسی بھی قسم کی بِلا اشتعال جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر