Advertisement
Advertisement
Advertisement

امن بہت بڑی نعمت ہے، بدامنی زوال لاتی ہے، مریم نواز شریف

Now Reading:

امن بہت بڑی نعمت ہے، بدامنی زوال لاتی ہے، مریم نواز شریف
اطالوی سرمایہ کار پنجاب آئیں، ہر ممکن سہولت دیں گے، مریم نواز

اطالوی سرمایہ کار پنجاب آئیں، ہر ممکن سہولت دیں گے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ امن بہت بڑی نعمت ہے، بدامنی زوال لاتی ہے۔

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی یوم امن پرپیغام دیتے ہوئے کہا کہ امن کی خاطرجان قربان کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتی ہوں، قیام امن کیلئے سرحدوں کی حفاظت پر مامورافواج، پولیس اور دیگر سیکورٹی فورسز کو سلام۔

 مریم نواز نے کہا کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لئے پائیدارامن ناگزیر ہے، امن کے علمبرداروں کو خراجِ تحسین ہیں جو تنازعات کے حل کے لیے کاوشیں کررہے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ امن سے ہی خوشحالی کے پھول کھلتے ہیں خوشیاں ہرسو پھیلتی ہیں، قیام امن کے لئے معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

 مریم نواز نے کہا کہ تشدد اورانتشار کا راستہ اپنانے والے پاک سرزمین  کے امن و استحکام کے دشمن ہیں، اختلاف رائے  کی آڑ میں امن کو سبوتاژ کرنا قابل مذمت ہے-

Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ خدا کرے پاکستان میں ہر سو، ہر دم امن ہوخوشحالی ہو، کشمیر اور فلسطین سمیت دنیا بھرمیں امن سب کا خواب ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر