Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

Now Reading:

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک اور گرم رہے گا جبکہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

اسلام آباد میں آج کم سے کم درجہ حرارت 21 اور زیادہ سے زیادہ 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ مری، گلیات اور گردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ خیبرپختونخوا کے بیشتر میدانی اضلاع میں موسم خشک رہے گا جبکہ چترال، دیر، سوات، باجوڑ، خیبر اور کرم میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Advertisement

علاوہ ازیں بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم پنجگور، کیچ، تربت اور گردونواح میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

کشمیر میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، تاہم گلگت بلتستان کے چند مقامات پر بھی تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
جنوبی وزیرستان میں شہادت پانیوالے سپوت فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک
کراچی میں صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر