Advertisement
Advertisement
Advertisement

تھوڑا صبر کرلیں بانی پی ٹی آئی باہر آجائیں گے، مصطفیٰ کمال کا پی ٹی آئی کو مشورہ

Now Reading:

تھوڑا صبر کرلیں بانی پی ٹی آئی باہر آجائیں گے، مصطفیٰ کمال کا پی ٹی آئی کو مشورہ
تھوڑا صبر کرلیں بانی پی ٹی آئی باہر آجائیں گے، مصطفیٰ کمال کا پی ٹی آئی کو مشورہ

تھوڑا صبر کرلیں بانی پی ٹی آئی باہر آجائیں گے، مصطفیٰ کمال کا پی ٹی آئی کو مشورہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے پی ٹی آئی کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ تھوڑا صبر کرلیں بانی پی ٹی آئی باہر آجائیں گے۔

ایم کیو ایم رکن مصطفیٰ کمال نے قومی اسمبلی اجلاس میں نکتہ اعتراض پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی والے ہم سے سبق سیکھیں۔ ہم سے رات کو پی پی پی کے خلاف پریس کانفرنس کرنے کو کہا جاتا تھا اور اگلی صبح ہمیں رحمٰن ملک پر پھول پھینکنے کا حکم ملتا تھا۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ قیادت کی بعض اوقات سوچ ہی عجیب ہوتی ہے جب کہ ہمیں تو ماردیا جاتا تھا لیکن آپ کو تو یہ خطرہ بھی نہیں۔ بانی پی ٹی آئی باہر آ ہی جائیں گے لیکن تھوڑا صبر کرلیں باہر آجائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر آپ نے صبر نہ کیا تو مسئلہ خراب ہوجائے گا، یہ ٹوئٹ کیوں آیا، سب اچھا اچھا ہونے لگا تو بانی پی ٹی آئی کو اچھا نہیں لگا، بانی پی ٹی آئی کو یہ ایوان گالم گلوچ والا ہی اچھا لگتا ہے۔

مصطفیٰ کمال کا مزید کہنا تھا کہ ان بے چاروں پر بوجھ ڈالنے کی بجائے بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے بات چیت کا چینل بنائیں، بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے بات کریں کہ وہ ایوان کو آگے بڑھنے دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر