Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، روسی سفیر

Now Reading:

وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، روسی سفیر
روسی سفیر

وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، روسی سفیر

پاکستان میں روسی فیڈریشن کے سفیر البرٹ پی خورئیو نے کہا ہے کہ  وزیر اعظم کے دورہ  پاکستان کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان میں روسی فیڈریشن کے سفیر البرٹ پی خورئیو نے کہا ہے کہ روسی فیڈریشن شنگھائی تعاون تنظیم کا ایک انتہائی فعال رکن ہے۔ ہم پاکستان میں ایس سی او سربراہان مملکت اجلاس میں شرکت کے لیے روسی وزیر اعظم کے دورے کے لیے منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ روس کھادوں کا بڑا برآمد کنندہ ہے جس سے پاکستان فائدہ اٹھا سکتا ہے۔

قبل ازیں روسی فیڈریشن کے سفیر البرٹ پی خورئیو نے کہا کہ یوکرین عسکری اعتبار سے شکست کھا رہا ہے تاہم روس یوکرین جنگ کو طول دے رہا ہے ،دونباس میں روسی پیش قدمی جاری ہے۔

روسی فیڈریشن کے سفیر نے کہا کہ  مالی،  برکینا فاسو اور نائیجر میں یوکرین کی سہولت کاری سے روسی کانوائے کو نشانہ بنایا گیا جس پر میزبان حکومتوں نے یوکرین سے تعلقات منقطع کیے ۔یوکرین اب افریقہ میں عسکریت پسندی کو فروغ دے رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر