Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوم بحریہ کے موقع پر وزیراعظم کی پاکستان نیوی کو مبارکباد

Now Reading:

یوم بحریہ کے موقع پر وزیراعظم کی پاکستان نیوی کو مبارکباد

وزیر اعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کو عشائیے پر بلا لیا

اسلام آباد: یوم بحریہ کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے پاکستان نیوی کو مبارکباد پیش کی گئی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ سمندری سرحدوں کے تحفظ کے لیے پاک بحریہ کی ثابت قدمی اور عزم مثالی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مشکلات کے باوجود پاک بحریہ کا عزم اور جذبہ ہمیشہ غیر متزلزل رہا۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ پاک بحریہ کی قربانیوں، خدمات اور سمندری حدود کے تحفظ پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ سمندری حدود کے نگہبانوں کو سلام پیش کرنے کے لیے ملک بھر میں یوم بحریہ آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔

جنگِ ستمبر میں پاک بحریہ کی شاندار کارکردگی کی یاد میں ہر سال 8 ستمبر کو یومِ بحریہ کے طور پر منایا جاتا ہے، اس دن پاک بحریہ نے پاکستان کی بری اور فضائی افواج کے شانہ بشانہ رہ کر دشمن کے دانت کھٹے کیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر