Advertisement
Advertisement
Advertisement

خوراک کا ضیاع عالمی مسئلہ ہے، جو معیشت کو بھی نقصان پہنچاتا ہے، مریم نواز شریف

Now Reading:

خوراک کا ضیاع عالمی مسئلہ ہے، جو معیشت کو بھی نقصان پہنچاتا ہے، مریم نواز شریف
خوراک کا ضیاع عالمی مسئلہ ہے، جو معیشت کو بھی نقصان پہنچاتا ہے، مریم نواز شریف

خوراک کا ضیاع عالمی مسئلہ ہے، جو معیشت کو بھی نقصان پہنچاتا ہے، مریم نواز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ خوراک کا ضیاع عالمی مسئلہ ہے، جو معیشت کو بھی نقصان پہنچاتا ہےاور ماحول کو بھی۔

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خوراک کے ضیاع اور کمی کے بارے میں آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں کروڑوں لوگ بھوک کا شکار ہیں، دوسری طرف لاکھوں ٹن خوراک ضائع ہو جاتی ہے۔

مریم نوازنے کہا کہ پاکستان بھی کسی حد تک خوراک کے ضیاع اور کمی کا شکار ہے، جبکہ خوراک کے ضیاع کو کم کرنا دینی اوراخلاقی فریضہ بھی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے یہ بھی کہا کہ وسائل کو ضائع ہونے سے بچانے کے لیے پلاننگ کی ضرورت ہے، تاکہ خوراک کے ضیاع کو کم کر کے بھوک سے متاثرہ لوگوں کی مدد کر سکیں-

مریم نوازنے کہا کہ حکومت پنجاب خوراک کے ضیاع کے تدارک کے لیے موثر آگاہی مہم ضروری ہے، پنجاب میں اسکول نیوٹریشن پروگرام بچوں میں غذائی قلت دور کرنے کا تاریخی اقدام ہے۔

Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ خوراک کا متناسب استعمال ناگزیر ہے، اپنی کمیونٹی میں خوراک کی قدر اجاگر کریں،  ہم مل کر پاکستان کے  قدرتی وسائل کومحفوظ کر سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر