Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں ایم پاکس کا چھٹا کیس رپورٹ

Now Reading:

پاکستان میں ایم پاکس کا چھٹا کیس رپورٹ
پاکستان میں ایم پاکس کا چھٹا کیس رپورٹ

پاکستان میں ایم پاکس کا چھٹا کیس رپورٹ

اسلام آباد: ترجمان وزارت صحت کے مطابق پاکستان میں ایم پاکس کا چھٹا کیس رپورٹ ہوا ہے۔

ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ بارڈر ہیلتھ سروسز کے عملے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر اسکریننگ کے دوران پکڑا، 44 سالہ شخص کے سفر کی ہسٹری خلیجی ممالک کی ہے۔

ترجمان وزارت صحت نے بتایا کہ مریض پمز اسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں داخل ہے اور تندرست ہے۔

 وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ کہتے ہیں کہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا عملہ موثر اسکریننگ کے نظام کو یقینی بنا رہا ہے۔

ڈاکٹر مختار بھرتھ نے بتایا کہ ایئرپورٹس پر چھ لاکھ تیس ہزار مسافروں کی اسکریننگ کی ہے، وزارت صحت صورتحال کی مانیٹرنگ کو یقینی بنارہی ہے۔

Advertisement

ڈاکٹر مختار بھرتھ نے کہا کہ عوام کو ایم پاکس سے محفوظ سے محفوظ بنانے کے لیے موثر اقدامات کیے جارہے ہیں۔

 وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے صحت مزید کہتے ہیں کہ وفاق اور صوبائی حکومتیں ایم پاکس سے نمٹنے کے لیے تمام تر اقدامات اور وسائل کو بروئے کار لا رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر