Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمیں جہاں حکم ملے گا وہاں جلسہ کریں گے، علی امین گنڈاپور

Now Reading:

ہمیں جہاں حکم ملے گا وہاں جلسہ کریں گے، علی امین گنڈاپور
علی امین گنڈاپور

ہمیں جہاں حکم ملے گا وہاں جلسہ کریں گے، علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمیں جہاں حکم ملے گا وہاں جلسہ کریں گے۔

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2017 کے پولیس ایکٹ پر کام کررہے ہیں، کوئی بھی اپنی طاقت کو بے جا استعمال نہ کرسکتے، نگران حکومت میں پولیس پر وہ کام کروائے گئے جو وہ نہیں کرنا چاہتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ہوم ڈیپارٹمنٹ اور دیگر محکموں ملکر قوانین بنارہے ہیں، غیر جمہوری طریقے سے آئے ہوئے لوگوں نے آئین کو تباہ کردیا ہے، جہاں جہاں ہمیں حکم ملے گا وہاں جلسہ کریں گے، یہ گولیاں، تشدد ہمارا وقت ضائع کرسکتا مقصد تبدیل نہیں کرسکتا۔

علی امین گنڈاپور نے کہا کہ میں وزیر اعلیٰ ہوں اپنے وسائل ڈھنکے کی چھوٹ پر استعمال کروں گا، میری مشینری راستہ اس لئے کلیئر کرے گی کیونکہ میں اس صوبے کا وزیراعلیٰ ہوں۔

انکا کہنا تھا کہ پنجاب پولیس کو وراننگ دے رہا ہوں، پنجاب پولیس کے اہلکاروں فیملز کا احساس کیا ہے اس کے اہلکاروں کو یہاں لے آؤں گا، کسی کا غلط حکم نہ مانیں، نتائج آپ نے خود بھگتنے ہوں گے۔

Advertisement

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ عظمیٰ بخاری کہتی ہے میں خبیرپختونخوا میں جلسہ کروں، میں کیوں یہاں جلسہ کروں، پورے پاکستان میں جلسہ کروں گا، بلاول، مولانا، پی ڈی ایم اور دیگر جلسے کررہے ہیں انہیں کوئی روکنے والا نہیں۔

علی امین گنڈاپور نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے خود بولا کہ مجھے کہا گیا کہ ہی ٹی آئی کی حکومت ختم کرو، مولانا آپ مان گئے امریکہ کے کہنے پر آپ نے پی ٹی آئی کی حکومت گرائی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر