Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں ڈینگی مچھروں کے وار جاری

Now Reading:

ملک میں ڈینگی مچھروں کے وار جاری
ملک بھر میں ڈینگی کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں ڈینگی کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری

ملک میں ڈینگی مچھروں کے حملوں کے وار جاری ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 37 افراد میں ڈینگی پازیٹیو ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

پوٹھوہار ٹاؤن کے علاقے  ڈینگی آؤٹ بریک کا مرکز بن گئے، ڈینگی سے متاثرہ  کنفرم مریضوں کی  تعداد 599 تک پہنچ گئی۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی کے سرکاری اسپتالوں میں 96  مریض زیر علاج ہیں، جبکہ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے 29 مریض پوٹھوہار ٹاؤن 14 میونسپل کارپوریشن علاقوں سے آئے۔

راولپنڈی کنٹونمنٹ ایریا سے 3 اور چکلالہ سے 3 گوجر خان 3 کلر سیداں سے 2 مریض میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔

محکمہ صحت کے مطابق رواں سیزن میں کانگو  کے 2 خسرہ کے  651 مریض جبکہ  منکی پاکس کا کوئی مریض نہیں آیا، تاہم رواں برس ڈینگی لاروا ملنے پر شہریوں اور کاروباری حلقوں کے خلاف 2880 ایف آئی آر درج کی گئی۔

Advertisement

 محکمہ صحت کے مطابق 944  عمارتیں سر بمہر جبکہ 2251  کو چالان ٹکٹ جاری کیے گئے، اب تک ڈینگی لاروا وارننگ کے باوجود دوبارہ ملنے پر 1 کروڑ 46 لاکھ 50 ہزار 500 روپے جرمانہ کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر