Advertisement
Advertisement
Advertisement

عظمی بخاری نے پی ٹی آئی کی چوری پکڑ لی

Now Reading:

عظمی بخاری نے پی ٹی آئی کی چوری پکڑ لی
عظمی بخاری نے پی ٹی آئی کی چوری پکڑ لی

عظمی بخاری نے پی ٹی آئی کی چوری پکڑ لی

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے پی ٹی آئی کی چوری پکڑلی۔

عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف کے جلسے کی فیک پوسٹیں بھی ساتھ شیئر کردی، فیک پارٹی فیک جلسے، فیک ویڈیواورفیک تصویروں سے جلسے کی مشہوری کررہی ہے۔

 عظمیٰ بخاری نے کہا کہ تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جلسے سے متعلق حسب معمول فیک ویڈیو اور تصویریں شیئر کررہے ہیں، لوگوں کی تعداد کو بڑھا چڑھا کر پیش کررہے ہیں۔

 عظمیٰ بخاری نے کہا کہ حقیقت میں ان کو جلسے کے لیے لوگ نہیں مل رہے، اطلاعات ہیں کہ پنجاب کی پی ٹی آئی قیادت جلسے میں لوگ لے جانے کے لیے تیار ہی نہیں۔

عظمیٰ بخاری اس لیے پنجاب کی تمام سڑکیں خالی ہیں، سابق صدرعارف علوی نے جنید اکبر کے نام سے 14 اگست کی ویڈیو شیئر کی جو کشمیر کی ہے، عارف علوی جیسے شخص کو بھی نمبر ٹانگنے کے لیے پرانی ویڈیو شیئر کرنی پڑ رہی ہیں۔

Advertisement

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ شہباز گل اور اس جماعت کے یوٹیوبر بھی اگست کے مہینے کی ویڈیو اور تصویر شیئر کررہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر