
طارق فضل چوہدری، خرم نواز اور انجم عقیل خان کی درخواست پر سماعت 4 اکتوبر تک ملتوی
اسلام آباد: مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن ایکٹ میں حالیہ ترمیم کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے قانونی ماہرین سے رائے طلب کر لی ہے، اس معاملے پر غور کے لئے الیکشن کمیشن کا تیسرا اہم اجلاس آج ہوگا۔
چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں قانونی ماہرین کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں؛ مخصوص نشستوں سے متعلق تحریری فیصلہ؛ الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News