Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیرون ممالک گئے 64 اساتذہ کو ملازمتوں سے برطرف کریں گے، سردار شاہ

Now Reading:

بیرون ممالک گئے 64 اساتذہ کو ملازمتوں سے برطرف کریں گے، سردار شاہ

بیرون ممالک گئے 64 اساتذہ کو ملازمتوں سے برطرف کریں گے، سردار شاہ

وزیر تعلیم سردار شاہ نے کہا ہے کہ بیرون ممالک گئے 64 اساتذہ کو ملازمتوں سے برطرف کریں گے۔

وزیر تعلیم سردار شاہ نے سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ممالک گئے 64 اساتذہ کو ملازمتوں سے برطرف کریں گے، مفرور اساتذہ کو پیش ہونے کے لئے آخری موقعہ فراہم کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جو پیش نہیں ہوگا اس کے خلاف کاروائی ہوگی، ساڑھے 6 ہزار اساتذہ کی فہرست ہے جو مفرور ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن لیڈر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، تعلیم کے معاملے میں سب مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، بچہ غیر سیاسی ہے اس کا کوئی قصور نہیں ہے، ہم مزید اساتذہ بھرتی کر رہے ہیں، سائنس کے اساتذہ بھرتی کریں گے۔

سردار شاہ نے کہا کہ گھوٹکی کے کچے کے علاقے میں کاروائی جا رہی ہے، جہاں جہاں پانی کم ہو رہا ہے وہاں کارروائی شروع کر رہے ہیں، کچے میں ڈاکوؤں کی پناہ گاہیں ہیں، منظم کارروائی جا رہی ہے۔

Advertisement

وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ کراچی میں حالات اچھے نہیں تھے جب چارج لیا، حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں، دہشتگردوں اور ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں، ہمارے جوانوں کی سلامتی ہو ہمت کے ساتھ وہ لڑ رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پولیس کی کوشش ہے بہتر سے بہتر کارکردگی ہو، جب میں نے چارج لیا 27 مغوی تھے شکارپور میں اب صرف ایک رہ گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ امریکا؛ بحری و سول قیادت سے اہم ملاقاتیں
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
مغربی سرحد پر کشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا ، اہم فیصلے متوقع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرت آج ہونگے، طالبان رجیم کی تصدیق
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر