Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک سعودیہ دوستی آزمائش کی ہر گھڑی میں پورا اتری ہے، محسن نقوی

Now Reading:

پاک سعودیہ دوستی آزمائش کی ہر گھڑی میں پورا اتری ہے، محسن نقوی

متحدہ عرب امارات کیساتھ دوطرفہ تعلقات مزید بڑھانے کیلئے پُرعزم ہیں، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاک سعودیہ دوستی آزمائش کی ہر گھڑی میں پورا اتری ہے۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے قومی دن پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز، ولی عہد محمد بن سلمان، شاہی خاندان اور سعودی عرب کے عوام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے نیک خواہشات اور خیرسگالی کا پیغام دیتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے سفارتی تعلقات  دوستی، محبت اور بھائی چارے کی اعلیٰ مثال ہے، پاک سعودیہ دوستی آزمائش کی ہر گھڑی میں پورا اتری ہے۔

محسن نقوی نے کہا کہ حجاز مقدس مسلمانوں کی عقیدت کا محور اور روحانیت کا بنیادی مرکز ہے، پاکستان اور سعودی عرب کے عوام مذہبی اور برادرانہ رشتوں سے جڑے ہوئے ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ سعودی عرب نے پاکستان کا ہمیشہ مشکل وقت میں ساتھ دیا، حالیہ قیادت کی سربراہی میں سعودی عرب نے ترقی کی نئی منازل طے کی ہیں۔

Advertisement

وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ اسلام اور مسلمانوں کی خدمت کیلئے سعودی عرب کے شاہی خاندان کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین گہرے اور دیرینہ تعلقات ہمیشہ قائم و دائم رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر