Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوم دفاع کے موقع پر پاکستان ائیر فورس کی جانب سے ملی نغمہ ’مومن‘ جاری

Now Reading:

یوم دفاع کے موقع پر پاکستان ائیر فورس کی جانب سے ملی نغمہ ’مومن‘ جاری
یوم دفاع کے موقع پر پاکستان ائیر فورس کی جانب سے ملی نغمہ ’مومن‘ جاری

یوم دفاع کے موقع پر پاکستان ائیر فورس کی جانب سے ملی نغمہ ’مومن‘ جاری

یوم دفاع وشہدا کے موقع پر پاکستان ائیر فورس کے طرف سے ملی نغمہ ’مومن‘ جاری کر دیا ہے۔

یوم دفاع وشہدا  کے موقع پرشہدا و غازیانِ وطن کے اعزاز میں پاکستان ائیر فورس نے ملی نغمہ جاری کیا ہے۔

نغمے کی شروعات بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے سنہرے الفاظ سے کیا گیا جن میں وہ کہتے ہیں کہ مسلمان مصیبت میں گھبرایا نہیں کرتا۔

پاکستان کے شاہین بیٹوں نے بھی 1965 کی جنگ میں دشمن کے دانت کھٹے کرنے میں کو ئی کسر اُٹھا نہ رکھی۔

پاکستان ائیر فورس کی طرف سے جاری کردہ نغمے کے کچھ بول اس طرح ہیں۔

Advertisement

“چلیں شانہ بشانہ وقت کے ہم ہر زمانے میں “

“دلِ مومن نہیں ڈرتا کسی مشکل کی آمد سے “

“اگر اُٹھی نگاہیں دشمنوں کی ہم جھکا دیں گے “

“نیا ہربار جلوہ شاہبازوں نے دکھایا ہے “

واضح رہے کہ نغمے کے اندر شاعرِ مشرق علامہ اقبال کی شاعری بھی استعمال کی گئی ہے جو کہ لہوکو گرمانے کا کام دے رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر