الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی درست قرار پانے امیدواروں کی فہرست جاری کردی
اسلام آباد: مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا چھٹا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا ہے۔
ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا چھٹا اجلاس ہوا جس میں قانونی ٹیم نے سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے پر بریفنگ دی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن حکام آج بھی کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے ہیں جب کہ ممبر کے پی کی عدم حاضری کے باعث مشاورتی عمل مکمل نہیں ہوسکا ہے۔
ذرائع الیکشن کمیشن نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشم کا اجلاس کل دوبارہ ہوگا، چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں ممبران، حکام اور قانونی ٹیم نے شرکت کی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
