Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے نامور صحافی عادل عباسی، جلد آرہے ہیں بول نیوز پر!

Now Reading:

پاکستان کے نامور صحافی عادل عباسی، جلد آرہے ہیں بول نیوز پر!
پاکستان کے نامور صحافی عادل عباسی، جلد آرہے ہیں بول نیوز پر!

پاکستان کے نامور صحافی عادل عباسی، جلد آرہے ہیں بول نیوز پر!

پاکستان کے نامور صحافی عادل عباسی کو ناظرین بہت جلد دیکھ سکیں گے بول نیوز کے پروگرام ’بول عادل عباسی کے ساتھ‘ پروگرام میں۔

پاکستانی صحافت میں بے باک اور نڈر صحافی کے طور پر جانے جانے والے نامور صحافی عادل عباسی بہت جلد بول نیوز کی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔

میزبان عادل عباسی کا پروگرام ’بول عادل عباسی کے ساتھ‘ کا آغاز 16 ستمبر بروز پیر سے بول نیوز پر  ہونے جارہا ہے جو رات کو 8 بجے نشر ہوگا۔

بول عادل عباسی کے ساتھ پروگرام میں آپ دیکھ سکیں گے ملک کے سیاستدانوں اور ماہر تجزیہ کاروں کے تبصرے اور تجزیے جو سوچ کے نئے زاویے کھول دیں گے۔

Advertisement

عادل عباسی ملک کے نامور چینلز میں صحافتی ذمہ داریاں سر انجام دے چکے ہیں اور ان کے کام کو وسیع حلقے میں پسند کیا جاتا ہے جب کہ سوشل میڈیا پر بھی ان کی فین فولونگ لاکھوں میں ہے۔

خیال رہے کہ بول نیوز کی ریٹنگ تاریخ کی بلندیوں کو چھو رہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ ایک کے بعد ایک ملک کے نامور صحافی بول ٹیم کو جوائن کررہے ہیں۔

بول نیوز کی انتظامیہ ناظرین کے اعتماد پر تہہ دل سے ان کا شکریہ ادا کرتی ہے  اور یہ یقین دلاتی ہے کہ  ’’بول نیوز‘‘ آزادی صحافت کے لیے اپنی جدوجہد ایسے ہی جاری رکھے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر