Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی حکومت اور آئی پی پیز کے درمیان مذاکرات اہم مرحلے میں داخل

Now Reading:

وفاقی حکومت اور آئی پی پیز کے درمیان مذاکرات اہم مرحلے میں داخل
وفاقی حکومت اور آئی پی پیز کے درمیان مذاکرات اہم مرحلے میں داخل

وفاقی حکومت اور آئی پی پیز کے درمیان مذاکرات اہم مرحلے میں داخل

بھاری بھرکم بجلی بلوں سے جان چھڑانے کا حکومتی مشن جاری، وفاقی حکومت اور آئی پی پیز کے درمیان مذاکرات اہم مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق آئی پی پیز مالکان کی اکثریت نے معاہدوں پر نظر ثانی کیلئے آمادگی کا اظہارکیا ہے، جبکہ کچھ مالکان نظر ثانی کیلئے تیار بھی نہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ حکومت کا نظرثانی کیلئے تیار نہ ہونے والے آئی پی پیز کیلئے سخت مؤقف اختیار کرنے کا فیصلہ، جبکہ معاون خصوصی محمد علی کی سربراہی میں ٹاسک فورس کا معاملہ پر کام جاری ہے۔

ذرائع  کے مطابق بعض پاور پلانٹس نے بات چیت کے ذریعے نظر ثانی پر آمادگی کی یقین دہانی کروائی ہے،  آئی پی پیز مالکان کے ساتھ ٹاسک فورس کے مزاکرات مرحلہ وار کئے جارہے۔

ذرائع نے کہا کہ کچھ آئی پی پیز کی جانب سے ہیٹ ریٹ آڈٹ پر تحفظات کا اظہار بھی سامنے آیا، ابتدائی طور پر حکومت ایک سے 2 روپے فی یونٹ تک قیمت میں کمی کیلئے کوشاں ہے۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر حکومت ایک سے 2 روپے فی یونٹ تک قیمت میں کمی کیلئے کوشاں ہے، رواں مالی سال کے دوران تقریباً 2 ہزار ارب روپے کیسپٹی پیمنٹس کا تخمینہ ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ درجنوں آئی پی پیز بغیر بجلی کی پیداوار اربوں کی کیپسٹی وصول کر رہی ہیں، کیپسٹی پیمنٹس کے باعث صارفین پر تقریباً 20 روپے فی یونٹ کا اضافی بوجھ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر