Advertisement
Advertisement
Advertisement

اوپن مارکیٹ کی نسبت رواں ہفتے بھی یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگی اشیاء فروخت

Now Reading:

اوپن مارکیٹ کی نسبت رواں ہفتے بھی یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگی اشیاء فروخت
اوپن مارکیٹ کی نسبت رواں ہفتے بھی یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگی اشیاء فروخت

اوپن مارکیٹ کی نسبت رواں ہفتے بھی یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگی اشیاء فروخت

رواں ہفتے بھی یوٹیلیٹی اسٹورز اوپن مارکیٹ کی نسبت بہت مہنگے ہوگئے۔

سرکاری دستاویز کے مطابق مارکیٹ اور اسٹورز پر آٹے کی قیمت میں فرق 57.08 فیصد تک پہنچ گیا، جبکہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو کا تھیلا اوپن مارکیٹ کی نسبت 996 روپے مہنگا یعنی 2740 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔

دستاویزمیں بتایا گیا کہ اوپن مارکیٹ میں 20 کلو کا تھیلا 1744 روپے میں دستیاب ہے اس کے علاوہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی اوپن مارکیٹ کی نسبت 12.72 روپے مہنگی فروخت کی جارہی ہے، اوپن مارکیٹ میں چینی 142.28 ، جبکہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر 155 روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ کی نسبت یوٹیلیٹی اسٹورز پر سیلا چاول 39.43 روپے مہنگے فروخت کیے جارہے ہیں، اسٹور پر سیلا چاول 345 ، عام مارکیٹ میں 305.57 روپے میں دستیاب ہیں۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر دال مسور اوپن مارکیٹ کی نسبت 17.61 روپے مہنگی فروخت کی جارہی ہے، عام مارکیٹ میں دال مسور 312.39 ، یوٹیلیٹی اسٹورز پر 330 روپے میں فروخت کی جارہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر