Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی ٹی ایف سی، آئی ڈی بی اور ایس سی بینک سے 1.75 ارب ڈالر قرض کی درخواست

Now Reading:

آئی ٹی ایف سی، آئی ڈی بی اور ایس سی بینک سے 1.75 ارب ڈالر قرض کی درخواست

اسلام آباد: پاکستان نے اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن، آئی ڈی بی اور ایس سی بینک سے 1.75 ارب ڈالر قرض کی درخواست کر دی۔

ذرائع کے مطابق آئی ٹی ایف سی، آئی ڈی بی اور ایس سی بینک سے کموڈیٹی اور کمرشل قرض حصول کیلئے درخواست کی گئی ہے، اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن سے 40 کروڑ ڈالر قرض کموڈیٹی خریداری کیلئے لیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے 35 کروڑ ڈالر پراجیکٹ فنانسنگ کیلئے درخواست کی گئی ہے، اسٹینڈرڈ چارٹرڈ سے 1 ارب ڈالر کیلئے انفراسٹکچر ڈویلپمنٹ و دیگر سورسز کی مد میں قرض لیا جائے گا۔

ان کمرشل بینکوں سے قرض لانگ ٹرم کیلئے تقریباً 5 فیصد شرح سود پر لیا جا سکتا ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ قرض منظوری کیلئے کمرشل بینکوں سے زیادہ شرح سود پر قرض لیا جائے گا ۔

وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ وزارت خزانہ حکام تینوں بینکوں سے قرض لینے کیلئے رابطے میں ہیں جبکہ سعودی عرب کے ساتھ مؤخر ادائیگیوں پر آئل فیسلیٹی کیلئے بھی کوشیشں جاری ہیں۔

Advertisement

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ ادھار تیل کی سہولت حاصل کرنے کیلئے معاہدہ تعطل کا شکار ہے، وزارت خزانہ فنانسنگ گیپ پورا کرنے کیلئے چار سورسز سے ارینجمنٹ کیلئے کوششں کر رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر