پاکستان ریلوے نے مسافر گاڑیوں کے کرایوں میں دس فیصد کمی کردی
پاکستان ریلوے نے اے کلاسز اور مسافر گاڑیوں کے کرایوں میں دس فیصد کمی کردی ہے۔
کرایوں میں کمی صرف پاکستان ریلوے کے زیرِ انتظام چلنے والی گاڑیوں کے کرایوں پر ہوگا، جس کا اطلاق 23 ستمبر سے ہوگا۔
اس حوالے سے تمام ڈویژنل سپرینڈیٹ اورڈاریکٹر آئی ٹی کو احکامات جاری کردیئے گئے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
