Advertisement
Advertisement
Advertisement

رانا ثناء اللہ نے بانی پی ٹی آئی کو ’اسرائیلی سیاسی برانڈ‘ قرار دے دیا

Now Reading:

رانا ثناء اللہ نے بانی پی ٹی آئی کو ’اسرائیلی سیاسی برانڈ‘ قرار دے دیا

وزیراعظم کینالز معاملے پر مناسب فیصلہ کریں گے، رانا ثناء اللہ

وزیراعظم کے مشیر اورپاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدررانا ثناء اللہ نے بانی پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی کو ’اسرائیلی سیاسی برانڈ‘ قرار دے دیا۔

اسرائیل ٹائمز نے پاکستان میں ’انقلاب‘اور ’تبدیلی‘ لانے کی حقیقت کھول دی ہے، اس انکشاف کے بعد 9 مئی کی منصوبہ سازی اور حملوں کی وجوہات مزید واضح ہو گئی ہیں۔

’فارن فنڈنگ‘ اور’سماجی خدمت‘ ایک پلاننگ کا حصہ تھی جس کا مقصد پاکستان کی اسلامی، نظریاتی سوچ اور خارجہ پالیسی کو بدلنا تھا۔

پاکستان کو جوہری ملک بنانے، سی پیک لانے اور معاشی ترقی کو تاریخ کی بلند ترین سطح پر لے جانے والے نواز شریف کو اقتدار سے نکالنے کی پوری کہانی اسرائیلی اخبار کے مضمون کو پڑھ کر پوری طرح سمجھ آجاتی ہے۔

اسرائیل نے بانی پی ٹی آئی جیسے مہرے کے حق میں بیان کیوں دیا تھا، امریکی کانگریس سے قرارداد کیوں منظور ہوئی تھی، اس کے تانے بانے سب کھل کر سامنے آگئے ہیں۔

Advertisement

بانی پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی اسرائیلی برانڈ ہے جسے ’اسلامی ٹچ‘ دے کر مسلمانوں میں مقبول بنانے کی منظم کوشش ہوئی۔

پاکستان سمیت ہر مسلمان کو فلسطینیوں کے قاتل اسرائیل کے ’سیاسی برانڈ‘ کا بائیکاٹ کرنا چاہیے، ان ٹھوس حقائق کے بے نقاب ہونے کے بعد پی ٹی آئی کو جلسوں کی نہیں، ڈوب مرنے کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یہی حال رہا تو 2035 تک کراچی کیسا ہوگا ؟، سوشل میڈیا پر پھر سے میمز کی بھرمار
اربوں روپے لاگت سے بنائی جانے والی حب کینال بارشوں میں بہہ گئی
صدرزرداری سے بحرینی وزیر داخلہ کی ملاقات،باہمی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
کیا نیا سسٹم آ رہا ہے ! 10 دنوں تک کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، 1 لاکھ57 ہزار کی سطح عبور
وزیراعظم کا سندھ بالخصوص کراچی میں سیلابی صورتحال کا نوٹس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر