Advertisement
Advertisement
Advertisement

مینار پاکستان سے پی ٹی آئی کا شروع ہونے والا سفر مویشی منڈی پر ختم ہوگیا، اختیار ولی خان

Now Reading:

مینار پاکستان سے پی ٹی آئی کا شروع ہونے والا سفر مویشی منڈی پر ختم ہوگیا، اختیار ولی خان
مینار پاکستان سے پی ٹی آئی کا شروع ہونے والا سفر مویشی منڈی پر ختم ہوگیا، اختیار ولی خان

مینار پاکستان سے پی ٹی آئی کا شروع ہونے والا سفر مویشی منڈی پر ختم ہوگیا، اختیار ولی خان

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ مینار پاکستان سے پی ٹی آئی کا شروع ہونے والا سفر مویشی منڈی پر ختم ہوگیا۔

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور ترجمان اختیار ولی خان نے پی ٹی آئی کے لاہور جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ‏پورے پاکستان میں اتنی پی ٹی آئی رہ گئی ہے کہ ایک مویشی منڈی نہ بھرسکے۔

انہوں نے کہا کہ بھڑکیں مارنے والے تو اسٹیج پر بھی دکھائی نہیں دیے، خیبرپختونخوا کا بجٹ 11 سالوں سے لاہور چلو اور اسلام آباد چلو پر خرچ ہورہا ہے۔

اختیار ولی خان کہتے ہیں کہ ‏پی ٹی آئی کے رنگ باز اور بھڑک باز لیڈر آج سارے کے سارے چھپ گئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ‏جلسے کا واحد مقصد عمران کو این آر او چاہیے جو نہیں ملے گا،  چودہ سال قبل مینار پاکستان سے پی ٹی آئی کا شروع ہونے والا سفر مویشی منڈی پر ختم ہوگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
سی پیک اب حکومت سے حکومت نہیں، کاروبار سے کاروبار تعلقات پر مبنی ہوگا، احسن اقبال
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر