Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اب ترقی کی طرف گامزن ہے، اشرافیہ کو بھی قربانی دینا ہوگی؛ وزیر اعظم

Now Reading:

پاکستان اب ترقی کی طرف گامزن ہے، اشرافیہ کو بھی قربانی دینا ہوگی؛ وزیر اعظم
پاکستان اب ترقی کی طرف گامزن ہے، اشرافیہ کو بھی قربانی دینا ہوگی؛ وزیر اعظم

پاکستان اب ترقی کی طرف گامزن ہے، اشرافیہ کو بھی قربانی دینا ہوگی؛ وزیر اعظم

لندن: وزیر اعظم شہباز شریف نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان اب ترقی کی طرف گامزن ہے، اشرافیہ کو بھی قربانی دینا ہوگی۔

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے لندن میں صحافیوں سے ملاقات کی جس دوران دورہ امریکہ کے حوالے سے انہوں نے آگاہ کیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ جنرل اسمبلی میں خطاب کرکے پاکستانی عوام کی آواز دنیا تک پہنچائی، اقتدار میں آکر پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔

ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر کے پروگرام کی منظوری میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور چین نے بھرپور مدد کی۔

شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی اداروں نے تسلیم کیا ہے کہ پاکستان اب ترقی کی طرف گامزن ہے، پاکستان میں ٹیکس کا نیٹ ورک بڑھانا ہوگا اور اشرافیہ کو بھی قربانی دینا ہوگی۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری میں جنرل عاصم منیر نے اہم کردار ادا کیا، سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام ممکن نہیں۔

وزیر اعظم کہتے ہیں کہ 2018 میں چارٹر آف ڈیمو کریسی پر سائن کرنے کی پیشکش کی تھی، 9 مئی کا واقعہ ناقابل معافی ہے۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر فوج اور شہداء کو گالیاں دینے والوں کے ہوتے ہوئے ہمیں دشمن کی ضرورت نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر