Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا ترقی کی نئی راہیں تلاش کر رہی ہے اور ہم پولیو سے نجات حاصل نہیں کرسکے، وزیراعلیٰ سندھ

Now Reading:

دنیا ترقی کی نئی راہیں تلاش کر رہی ہے اور ہم پولیو سے نجات حاصل نہیں کرسکے، وزیراعلیٰ سندھ

مجھے ایم ڈی کیٹ سمیت تمام ٹیسٹ میں شفافیت چاہیے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ دنیا ترقی کی نئی راہیں تلاش کر رہی ہے اور ہم پولیو سے نجات حاصل نہیں کرسکے۔

سید مراد علی شاہ نے حیدرآباد میں پولیو کیس کا نوٹس لے لیا اور محکمہ صحت کو ہدایت جاری کی کہ پولیو کیس کی انکوائری رپورٹ فراہم کی جائے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں متحد ہو کر اپاہج کرنے والے مرض پولیو کا خاتمہ کرنا ہوگا، جب کبھی نیا پولیو کیس ظاہر ہوتا ہے تو شدید تکلیف ہوتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دنیا ترقی کی نئی راہیں تلاش کر رہی ہے اور ہم پولیو سے نجات حاصل نہیں کرسکے، والدین اپنے بچوں کو رضاکارانہ طور پر پولیو کے قطرے لازمی پلائیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ حکومت کی انسداد پولیو مہم کے دوراں اپنے بچوں کو قطرے پلائیں اور اپاہج ہونے سے بچائیں، والدین خود بھی بچوں کی نشونما، صحت اور ان کی تعلیم میں کردار ادا کریں۔

Advertisement

 سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ محکمہ صحت پولیو کی خصوصی مہم شروع کرے، انسداد پولیو کی گھر گھر مہم کو مزید مؤثر بنائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر