Advertisement
Advertisement
Advertisement

نواز شریف اور مریم نواز کے دورہ برطانیہ کا شیڈول جاری

Now Reading:

نواز شریف اور مریم نواز کے دورہ برطانیہ کا شیڈول جاری
مریم نواز

نواز شریف اور مریم نواز کے دورہ برطانیہ کا شیڈول جاری

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دورہ برطانیہ کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق صدر مسلم لیگ ن نواز شریف جمعے کو دبئی، برطانیہ امریکہ اور یورپ کے دورہ پر روانہ ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف جمعے کے روز لاہور سے دبئی روانہ ہوں گے اور ایک رات دبئی میں قیام کریں گے۔

اس کے علاوہ نواز شریف ہفتے کو لندن پہنچیں گے اور لندن میں دو دن قیام کے بعد منگل کو امریکہ روانہ ہوجائیں گے، تاہم امریکہ میں چار دن قیام کے بعد واپس لندن پہنچیں گے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نومبر کے پہلے ہفتے میں لندن پہنچیں گی، نواز شریف اور مریم نواز اکٹھے یورپ کا دورہ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دیوالی کے روز بھی لاہور کی فضا آلودہ، حکومت کی شہریوں سے احتیاط کی اپیل
بلوچستان کے علاقے رکنی کے قریب 5.0 شدت کا زلزلہ
دیوالی کے موقع پر صدر و وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
نیتن یاہو نے امن معاہدے کو روند ڈالا ، عالمی برادری فوری نوٹس لے ، علامہ طاہر اشرفی
افغانستان ، ایران اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ شرائط نرم ، وزارت تجارت کا نوٹیفکیشن جاری
قطر اور ترکیہ معاہدے کے ضامن ہیں ، افغانستان سے تجارت بحالی پراتفاق ہوگیا، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر