Advertisement
Advertisement
Advertisement

حافظ نعیم الرحمان کا محمود خان اچکزئی سے ٹیلیفونک رابطہ؛ سیاسی صورتحال پر گفتگو

Now Reading:

حافظ نعیم الرحمان کا محمود خان اچکزئی سے ٹیلیفونک رابطہ؛ سیاسی صورتحال پر گفتگو

حافظ نعیم الرحمان کا محمود خان اچکزئی سے ٹیلیفونک رابطہ؛ سیاسی صورتحال پر گفتگو

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹیلیفونک رابطے کے دوران حافظ نعیم الرحمان اور محمود خان اچکزئی نے موجودہ سیاسی صورتحال اور مشرقی وسطی کے حالات پر تفصیلی گفتگو کی۔

ذرائع نے بتایا کہ دونوں رہنماوں نے مجوزہ آئینی ترمیم کے حوالے سے بھی بات چیت کی۔

ٹیلیفونک رابطے کے دوران محمود اچکزئی نے فلسطین کے حوالے سے جماعت اسلامی کے موقف کو سراہا۔

ذرائع کے مطابق حافظ نعیم الرحمان نے محمود خان اچکزئی کو 7 اکتوبر غزہ مارچ میں شریک ہونے کی دعوت دی، تاہم انہوں نے حافظ نعیم الرحمان کی دعوت قبول کرلی۔

Advertisement

اس دوران حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جماعت اسلامی تحریک تحفظ آئین پاکستان کا حصہ ہے، مشترکات پر جماعت اسلامی ساتھ چلنے کیلئے تیار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
شمالی وزیرستان؛ میر علی میں خودکش حملہ ناکام، 6 خوارجی جہنم واصل
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 8 خوارجی جہنم واصل
کیا رواں سال ’انتہائی سرد‘ موسم ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے حقیقت بتادی
شادی منسوخ؛ ٹام کروز اور کیوبن اداکارہ کے درمیان 9 ماہ طویل مراسم ختم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر