Advertisement
Advertisement
Advertisement

26ویں آئینی ترامیم سے بروقت انصاف ہوتا نظر آئے گا، مریم نواز

Now Reading:

26ویں آئینی ترامیم سے بروقت انصاف ہوتا نظر آئے گا، مریم نواز
مریم نواز

مجھے یقین ہے پاکستان آج نئی تاریخ رقم کرے گا، مریم نواز

لاہورز: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترامیم سے بروقت انصاف ہوگا اور ہوتا نظر بھی آئے گا۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے 26 ویں آئینی ترامیم پاس ہونے پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ 26 ویں آئینی ترامیم عوام کی آواز سب سے بلند ہونے کا واضح پیغام ہے۔

انہوں نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترامیم پارلیمنٹ کی بالا دستی کےلئے ناگزیر تھی، ترمیم کی منظوری سے پارلیمنٹ کو مکمل آئینی اختیار اور وقار واپس ملا ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ آئینی ترامیم پاکستان کو دنیا کی مثالی جمہوریت کی صف میں کھڑا کرے گی، اس ترمیم سے عدالتی نظام میں مثبت اصلاحات کا باب کھل گیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ سود کے خاتمے کی شق کا خیرمقدم مقدم کرتی ہوں، عدلیہ کو خودمختار اور مزید مستحکم کیا گیا ہے، انصاف تک عوامی رسائی کو یقینی بنایا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر