Advertisement
Advertisement
Advertisement

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت پر کرغزستان کے شکرگزار ہیں، احد چیمہ

Now Reading:

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت پر کرغزستان کے شکرگزار ہیں، احد چیمہ

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت پر کرغزستان کے شکرگزار ہیں، احد چیمہ

وفاقی وزیر برائے اقتصادی اموراحد چیمہ کا کہنا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت پر کرغزستان کے شکرگزار ہیں۔

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ نے کرغزستان کے وزیر خزانہ دانیار ایمنجیلدیف سے ملاقات کی اور کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت پر کرغزستان کے شکرگزار ہیں۔

   احد چیمہ نے کہا کہ سال 2023 کے ریکارڈ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان تجارتی ہجم 8.63 ملین ڈالررہا، پاکستان نے کرغزستان سے 5.3 ملین ڈالر کی برآمدات کیں،

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے کرغزستان کو 3.3 ملین ڈالر کی درآمدات کیں، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپس قائم ہونے چاہئیں۔

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ بھی متوقع ہے، زراعت سے متعلق مفاہتمی یادداشت پر بھی جلد پیشرفت ہوگی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر