Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام کے فائدے کی قانون سازی کی بجائے عوام کے نقصان کی قانون سازی کی گئی، شبلی فراز

Now Reading:

عوام کے فائدے کی قانون سازی کی بجائے عوام کے نقصان کی قانون سازی کی گئی، شبلی فراز

قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے کہا ہے کہ عوام کے فائدے کی قانون سازی کی بجائے عوام کے نقصان کی قانون سازی کی گئی۔

قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو نظر آرہا ہے کہ ترامیم کا مقصد پی ٹی آئی کو پارلیمنٹ میں آنے سے روکنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام کے فائدے کی قانون سازی کی بجائے عوام کے نقصان کی قانون سازی کی گئی، ایک رات ایسی ترمیم پاس کرانے کی کوشش کی گئی جسے کسی سینیٹر نے دیکھا بھی نہیں تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ آئینی ترمیم سے پہلے پولیس نے میرے گھر پر چھاپے مارے، پچھلے ایک سال میں ہم دربدر ہوگئے ہیں۔

شبلی فراز نے کہا کہ ہمارے خاندان پریشان ہوا، کاروبار تباہ ہوگئے ہیں، ہمارے ایک کولیگ نے ہماری پارٹی کے ایک اقلیتی رکن کو فون کرکے پیسوں کی آفر کی۔

Advertisement

قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ ہمارے اقلیتی رکن نے کہا میرا مذہب اس چیز کی اجازت نہیں دیتا، ایک ساتھی نے کہا اجازت تو ہمارا مذہب بھی نہیں دیتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر