آئینی ترامیم، حافظ نعیم الرحمان کا موجودہ صورتحال پردلچسپ تبصرہ
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 26 آئینی ترامیم کی موجودہ صورتحال پردلچسپ تبصرہ کیا ہے۔
حافظ نعیم الرحمان نے تبصرہ کرتےہوئے کہا کہ بلاول بھٹو کہتے ہیں کہ ترامیم پر مولانا فضل الرحمان سے اتفاق ہے، بیرسٹر گوہر کہہ رہے ہیں کہ مولانا فضل الرحمان سے اتفاق رائے ہوگیا ہے۔
حافظ نعیم نے کہا کہ راناثنا اللہ کہتے ہیں فضل الرحمان نے حکومت کے مسودے سے اتفاق کیا، سب کااتفاق ہےکہ اب منصورعلی شاہ چیف جسٹس نہیں بن رہے، چیف جسٹس کاتقرر سنیارٹی پر نہیں ہوگا، اب عدلیہ پر حکومت کاکنٹرول ہوگا۔ماشاءاللہ، ویلڈن آل
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News