
کے ایس ای میں نئی تاریخ رقم، 100انڈیکس 99 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ایک نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، 100 انڈیکس 85 ہزار 663 پوائنٹس نئی ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج 100 انڈیکس میں 753 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد یہ 100 انڈیکس 85 ہزار 663 پوائنٹس نئی ریکارڈ سطح پر بند ہوا، جبکہ ایک موقع پر مارکیٹ نئی تاریخی سطح 85 ہزار 824 پوائنٹس پر بھی انڈیکس ٹریڈ ہوا۔
مارکیٹ میں پورا دن 24 ارب روہے مالیت کے 41 کروڑ حصص کا کاروبار ہوا، دن بھر میں 192 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ، 192 کمپنیوں کے حصص میں کمی ہوئی، جبکہ 62 کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News