Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ مریم نواز کا بڑا اقدام؛ 3200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

وزیراعلیٰ مریم نواز کا بڑا اقدام؛ 3200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب کل رات لندن روانہ ہوں گی

وزیراعلیٰ پنجاب کل رات لندن روانہ ہوں گی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صحافی برادری کے لیے تاریخی اقدام کردیا، 3200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز سے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی ملاقات ہوئی جس میں صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ملاقات میں مریم نواز نے وزارت اطلاعات کو جرنلسٹ کالونی لاہور فیز ٹو کے لیے فوری اقدامات کرنے کا حکم دیا اور جرنلسٹ ہاؤسنگ اسکیم فیز ٹو کی کارروائی جلد مکمل کرنے کی بھی ہدایت دی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے صحافیوں کو پلاٹ کی جلد از جلد فراہمی کے لیے تمام قانونی جلد پورے کرنے کا بھی حکم دیتے ہوئے کہا کہ صحافی اور حکومت ایک گاڑی کے دو پہیے ہیں، صحافیوں کو پلاٹ دے کر احسان نہیں کررہے یہ انکا حق ہے۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ تمام صحافیوں کو میرٹ اور قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد پلاٹس دیے جائیں گے۔

Advertisement

ملاقات کے دوران وزارت اطلاعات پنجاب نے لاہور پریس کلب کے علاوہ دیگر لاہور کے صحافیوں سے درخواستیں طلب کرنے کا بھی فیصلہ کیا، تاہم اس حوالے سے اگلے دو تین روز میں باقاعدہ اشتہار جاری کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یہی حال رہا تو 2035 تک کراچی کیسا ہوگا ؟، سوشل میڈیا پر پھر سے میمز کی بھرمار
اربوں روپے لاگت سے بنائی جانے والی حب کینال بارشوں میں بہہ گئی
صدرزرداری سے بحرینی وزیر داخلہ کی ملاقات،باہمی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
کیا نیا سسٹم آ رہا ہے ! 10 دنوں تک کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، 1 لاکھ57 ہزار کی سطح عبور
وزیراعظم کا سندھ بالخصوص کراچی میں سیلابی صورتحال کا نوٹس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر