Advertisement
Advertisement
Advertisement

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں آئینی ترامیم پر مشاورت ہوگئی ہے، بیرسٹر گوہر

Now Reading:

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں آئینی ترامیم پر مشاورت ہوگئی ہے، بیرسٹر گوہر
بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں آئینی ترامیم پر مشاورت ہوگئی ہے، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی  بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے  ملاقات ہوئی ہےاور  آئینی ترامیم پر مشاورت بھی ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کا وفد راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کےبعد واپس روانہ ہوگیا۔

بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد مزید مشاورت کریں گے پھر  آپ کے ساتھ تفصیل سے بات کریں گے۔

صحافی نے سوال کیا کہ  کیا بانی پی ٹی آئی نے ترمیم  کے لیے منظوری دی ہے جس پر بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اس بارے  میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے  بعد میڈیا کو آگاہ  کریں گے۔

پی ٹی آئی  وفد میں شامل اسد قیصر نے صحافیوں کو بتایا کہ  بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے۔

Advertisement

صاحبزادہ حامد رضا  نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  کچھ چیزیں امانت ہوتی ہیں، ابھی نہیں بتاسکتے۔مولانا فضل الرحمان کے گھر جاکر تفصیلی گفتگو کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار
سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے حکومت کا آئی ایم ایف سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر