Advertisement
Advertisement
Advertisement

26 ویں آئینی ترامیم کی منظوری کے لئے آج پھر اہم دن

Now Reading:

26 ویں آئینی ترامیم کی منظوری کے لئے آج پھر اہم دن
آئینی ترامیم

26 ویں آئینی ترامیم کی منظوری کے لئے آج پھر اہم دن

اسلام آباد: چھبیسویں آئینی ترامیم کی منظوری کے لئے آج پھر اہم دن ہے۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج پھر جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گی، تحریک انصاف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کا وقت طے پا گیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کا وفد 2 بجے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچے گا۔

ملاقات میں پی ٹی آئی جے یو آئی اور پی پی پی کے مشترکہ مسودے کو ووٹ دینے یا نہ دینے کے حتمی فیصلے سے مولانا فضل الرحمان کو جواب دے گی۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان سے مسودے پر حتمی رائے کے لئے ایک روزکا وقت مانگا تھا۔

Advertisement

پی ٹی آئی نے مولانا فضل الرحمان سے پیر کے روز بانی نے ملاقات کروا کے حتمی فیصلے کی ان سے منظوری لینے کا بھی مطالبہ کیا تھا۔

مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کا مطالبہ حکومت کے سامنے رکھا تھا جس پر حکومت نے پیر تک کی مہلت دینے سے انکار کردیا تھا، حکومتی انکار کے بعد مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کو آج دوپہر تک سوچنے کا وقت دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر