Advertisement
Advertisement
Advertisement

کمزور، پسماندہ طبقات کا ہاتھ تھامنے سے ہی مستحکم معاشرے کا وجود ممکن ہے، مریم نواز

Now Reading:

کمزور، پسماندہ طبقات کا ہاتھ تھامنے سے ہی مستحکم معاشرے کا وجود ممکن ہے، مریم نواز

کمزور، پسماندہ طبقات کا ہاتھ تھامنے سے ہی مستحکم معاشرے کا وجود ممکن ہے، مریم نواز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مضبوط، خوشحال اور مستحکم معاشرہ تب ہی ممکن ہے جب کمزور اور پسماندہ طبقات کا ہاتھ تھام لیا جائے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے غربت کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ غربت محض ایک اقتصادی مسئلہ نہیں، بلکہ تعلیم، صحت، اور انصاف کے عدم دستیابی کا نتیجہ ہے، منصب سنبھالتے ہی معاشرتی انصاف اور اقتصادی ترقی کے ذریعے غربت کے خاتمے کا عہد کیا۔

انہوں نے کہا کہ غریب بے گھر افراد کے لیے ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ پروگرام لانچ کیا، کسانوں کے لئے 400 ارب کا تاریخی کسان پیکج شروع کیا ہے، ہر نوجوان کو غربت سے بچانے کے لئے اسکلز پروگرام، روزگار کے مواقع اود دیگر اختراعی اقدامات کیے جارہے ہیں۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ اسپیشل افراد کی معاشی معاونت  کےلئے ہمت کارڈ لانچ کیا ہے، خواتین کی غربت ختم کرنے کے لئے معاشی خودمختاری کی راہ پر گامزن کر رہے ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ عارضی مہنگائی کا خاتمہ اور اشیاء ضروریہ کے نرخ میں کمی کے لئے ٹھوس اقدامات کیے ہیں، غربت کے خاتمے کی جہدوجہد میں کامیابی مشترکہ ذمہ داری نبھانے سے مشروط ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر