Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد میں بینک ڈکیتیوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ سرکاری ہونے کا انکشاف

Now Reading:

اسلام آباد میں بینک ڈکیتیوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ سرکاری ہونے کا انکشاف
اسلحہ

اسلام آباد میں بینک ڈکیتیوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ سرکاری ہونے کا انکشاف

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بینک ڈکیتیوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ سرکاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ بینک ڈکیتیوں میں استعمال ہونے والی شارٹ مشین گن تھانہ سیکریٹریٹ سے چرائی گئی۔

ذرائع کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورے کے دوران اسلام آباد پولیس کی ایس ایم جی غائب ہوئی، اسلام آباد پولیس کے اہلکار سے ایک فرضی ملازم ایس ایم جی لے اڑا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فرضی ملازم کی وردی پر دلاور نام درج تھا، فرضی اہلکار نے تھانہ سیکریٹریٹ سے حاصل کیا، ملازم نے بیلٹ نمبر283 لکھوایا اور موبائل فون بھی غلط لکھوایا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ تھانے اے اے ایس آئی نے بغیر جانچ پڑتال فرضی ملازم کو سرکاری ایس ایم جی گن نمبر 218 جاری کی، بینک ڈکیتیوں میں استعمال ہونے والی گن سرکاری ایس ایم جی ہے۔

Advertisement

گزشتہ دو روز میں اسلام آباد میں بینک ڈکیتی کے 4 واقعات ہوئے، تھانہ سیکریٹریٹ میں ایس ایم جی غائب ہونے کی رپورٹ درج کردی گئی ہے اور تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر