Advertisement
Advertisement
Advertisement

اکتوبر کے مہینے میں بھی شہر قائد میں شدید گرمی کی لہر، پارہ ہائی

Now Reading:

اکتوبر کے مہینے میں بھی شہر قائد میں شدید گرمی کی لہر، پارہ ہائی
شہر قائد میں آج بھی گرمی کی شدت برقرار، پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان

شہر قائد میں آج بھی گرمی کی شدت برقرار، پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان

اکتوبر کے مہینے میں بھی شہر قائد میں شدید گرمی کی لہر جاری، پارہ ہائی ہوگیا ہے۔

کراچی میں شدید گرمی میں بجلی کی بندش کا دورانیہ کے الیکٹرک نے بڑھا دیا  جس کے بعد شہر بھر کے مختلف علاقوں میں 12 سے 16 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔

سرجانی، اورنگی ٹاؤن، قصبہ کالونی، محمود آباد، عظم بستی، لانڈھی کورنگی اور شاہ فیصل کالونی میں 14 سے 18 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے، اس کے علاوہ ملیر، ماڈل کالونی قائد آباد، کھوگھرا پار، لٹ بستی، منظور کالونی، صفورہ کے علاقوں میں بھی 14 سے 16 گھنٹوں کی بجلی بند رکھنا روز کا معمول بن گیا ہے۔

نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی، گلستان جوہر، گلشن اقبال، ایف بی ایریا میں بھی 10 سے 12 گھنٹے بجلی کی بندش کی جارہی ہے۔

اہلیان کراچی کا کہنا ہے کہ شدید گرمی میں کے الیکٹرک شہریوں کے صبر کا امتحان لینے لگا، جبکہ بجلی کی بندش کے باعث پانی کے بھران کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Advertisement

شہریوں نے حکومت سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے الیکٹرک کو لگام دیں، شدید گرمی میں بجلی بند کرنا عوامی دشمنی کے سوا کچھ بھی نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر