Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئینی ترامیم سے قبل پی ٹی آئی کے کیمپ میں ہلچل؛ 11 ارکان کا پارٹی سے رابطہ منقطع

Now Reading:

آئینی ترامیم سے قبل پی ٹی آئی کے کیمپ میں ہلچل؛ 11 ارکان کا پارٹی سے رابطہ منقطع
آئینی ترامیم سے قبل پی ٹی آئی کے کیمپ میں ہلچل؛ 11 ارکان کا پارٹی سے رابطہ منقطع

آئینی ترامیم سے قبل پی ٹی آئی کے کیمپ میں ہلچل؛ 11 ارکان کا پارٹی سے رابطہ منقطع

آئینی ترمیم سے قبل پی ٹی آئی کے کیمپ میں ہلچل، پی ٹی آئی کے 11 ارکان کا پارٹی سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق جن ارکان سے رابطہ نہیں ہو رہا ان میں 2 سینیٹرز 9 ارکان قومی اسمبلی شامل ہیں، پی ٹی آئی قیادت کو کوشش کے باوجود رابطے میں کامیابی نہ مل سکی، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی جانب سے بھی 7 ارکان سے رابطہ نہ ہونے کی تصدیق ہوئی ہے،چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بھی دو سینیٹرز سے رابط منقطع ہونے کا بتا دیا ہے۔

پارٹی ذرائع نے بتایا کہ زین قریشی، ظہور قریشی، برگیڈئیرر اسلم گھمن سے رابطہ نہیں ہو رہا، اس کے علاوہ عثمان علی، ریاض فتیانہ  مقداد حسین چوہدری الیاس سے بھی رابطہ نہیں ہورہا ہے۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اورنگزیب خان کھچی اور مبارک زیب خان بھی ربطے سے باہر ہیں، جبکہ دو سینیٹرز سے بھی رابطہ نہیں ہو رہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر